نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
شیطانی
وسائل سمجھتے هیں . دره سوات
پر مسلط
گروه نے اسلامی قوانین
کے نفاذ یا تنقیذ الشریعه کا بهانه بنا کر خواتین کے لئے تعلیم حاصل کرنا ممنوع قرار دیا هے . مولوی فضل
الله کے
کهنے پر اس منطقه کے تقریباً 170
مدارس کو تباہ کردیا گیا هے روزنامه دی پاکستا ن نیوز (the Pakistan news) ک ...
شیطانی جیسی کتاب نے ان کا اصلی چہرہ سب کے سامنے ظاہر کردیا اور ان کی اسلام دشمنی سب پر واضح ہوگئی۔ اب ہم کو سمجھ جانا چاہئے کہ مسئلہ ہماری غلطی نہیں ہے بلکہ وہ جان بوجھ کر اسلام کی تباہی چاہتے ہیں، علماء اور عوام نیز شہدا کے خاندان کو ہوشیار رہنا چاہئے کہ ان کے عزیزوں کا خون رائگاں نہ ہو۔[9]
...
شیطانی آیات سامنے آنے کے بعد پوری دنیا کے مسلمانوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی کیونکہ اس کتاب میں ان کے مقدس مذہبی عقائد کی توہین کی گئی تھی۔ امام خمینی نے کتاب کے مصنف کو بے دین اور منحرف قرار دیتے ہوئے 14 فروری 1989 کو جو فتوی دیا تھا وہ یہ تھا: پوری اسلامی دنیا کے غیرت مند مسلمانوں کو اطلاع دی ج ...